photos tagged with #karachi

pakpattansoftwarehouse
Posted: 4.7 hours ago
شہبازشریف کاکراچی میں مصروف دن،اہم ملاقاتیں اور وعدے کراچی: الیکشن قریب آتے ہی کراچی میں ہواؤں کا رُخ تبدیل ہوگیا۔ جو ایک آنکھ نہ بھاتے تھے اب سجن بن گئے۔ن لیگی قیادت نےایک ہفتے میں کراچی کادوسرادورہ کیا۔شہبازشریف نےایم کیوایم بہادرآباد سمیت کراچی کی سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کی۔
# پاکستان #Karachi #MQM #Pakistan #Shahbaz Sharif
next page